تہران۔ 10 جون (اے پی پی) ایران کے صوبہ فارس کے شہر مہر کے قریب 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ روز مہر شہر سے 57 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں27.7396 ڈگری شمالی عرض بلد اور مشرقی طول بلد میں 53.4315 ڈگری تھا۔
ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ