اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21 ء کے بجٹ کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی اور ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا