اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی نعیم بین المذاہب ہم آہنگی کے بہت بڑے داعی تھے۔ ان کی دین کے لیے خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ا±ن کے پسماندگان اور …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی نعیم بین المذاہب ہم آہنگی کے بہت بڑے داعی تھے۔ ان کی دین کے لیے خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ا±ن کے پسماندگان اور محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔








