صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کوایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مرحوم مفتی نعیم کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔صدرڈاکٹر عارف علوی نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔صدر مملکت …

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کوایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مرحوم مفتی نعیم کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔صدرڈاکٹر عارف علوی نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔صدر مملکت نے مرحرم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعاءکی۔

مزید خبریں