بھارت نے کشمیر میں ظلم کی انتہاء کر دی، آئے روز ہولناک واقعات ہو رہے ہیں،مشعال حسین ملک

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں آئے روز خوفناک اور ہولناک واقعات ہو رہے ہیں، بھارت کی دہشت گرد آرمی اپنے ہتھیاروں سے کشمیریوں پر تجربات کر رہی ہے، بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا جا رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق مشعال ملک نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں آئے روز خوفناک اور ہولناک واقعات ہو رہے ہیں، بھارت کی دہشت گرد آرمی اپنے ہتھیاروں سے کشمیریوں پر تجربات کر رہی ہے، بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا جا رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق مشعال ملک نے کہا کہ کیا کشمیری کوئی انسان نہیں ہیں، 70 سال بزرگ کو اس کے ننھے نواسے کے سامنے شہید کر دیا گیا، بھارت نے کشمیر میں ظلم کی انتہاء کر دی۔