اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ پرچی چیئرمین کو کوئی بتائے کہ ڈیٹا کے مطابق سندھ میں پنجاب کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ 80 فیصد زیادہ ہے۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میڈیا سے بھی …
پرچی چیئرمین کو کوئی بتائے کہ ڈیٹا کے مطابق سندھ میں پنجاب کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ 80 فیصد زیادہ ہے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ پرچی چیئرمین کو کوئی بتائے کہ ڈیٹا کے مطابق سندھ میں پنجاب کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ 80 فیصد زیادہ ہے۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میڈیا سے بھی گزارش ہے کہ سندھ پر فوکس کریں اور پرچی چیئرمین کو کہیں کہ اب کام کریں پریس کانفرنس بہت ہو گئی۔









