وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی ملاقات‘ مجموعی صورتحال، کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان نے ملاقات کی ہے۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق جمعہ کو ہونے والی اس ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی مجموعی صورتحال، کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔