اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی برطرفی اس دور کا ڈراپ سین ہے جب ججز کو حواریوں کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا تھا۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت کو مافیا سوچ کی خصوصیات، بلیک میلنگ اور کرپشن کی سرپرستی پر قوم …
جج ارشد ملک کی برطرفی اس دور کا ڈراپ سین ہے جب ججز کو حواریوں کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا تھا‘ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی برطرفی اس دور کا ڈراپ سین ہے جب ججز کو حواریوں کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا تھا۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت کو مافیا سوچ کی خصوصیات، بلیک میلنگ اور کرپشن کی سرپرستی پر قوم سے معافی مانگنی چاہیئے۔








