اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرا کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر دیا ہے ‘خود کو ”مضبوط“ اور ”توانا“ محسوس کر رہا ہوں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج سہ پہر میں نے ہلکا سا بخار محسوس کیا اور فوراً ہی گھر میں …
میرا کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر دیا ہے ‘خود کو ”مضبوط“ اور ”توانا“ محسوس کر رہا ہوں ‘ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرا کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر دیا ہے ‘خود کو ”مضبوط“ اور ”توانا“ محسوس کر رہا ہوں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج سہ پہر میں نے ہلکا سا بخار محسوس کیا اور فوراً ہی گھر میں اپنے آپ کو الگ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میرا کوویڈ۔19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اﷲ کے فضل و کرم سے میں خود کو مضبوط اور توانا محسوس کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ گھر سے اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے اور لوگوں سے درخواست کی کہ وہ انہیں اپنی دعاو¿ں میں رکھیں۔








