وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کے آفیسرمحمدجاوید غنی کو چئیرمین ایف بی آر کے عہدے کا اضافی چارج تفویض کردیا

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پاکستان کسٹمزسروس کے گریڈ 22 کے آفیسرمحمدجاوید غنی کو چئیرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) کے عہدے کااضافی چار ج تفویض کیاہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے اس حوالہ سے ہفتہ کوجاری نوٹیفیکشن کے مطابق وہ تین ماہ یا اس عہدے پرمستقل امیدوارکی تعیناتی تک چئیرمین ایف بی آر کے فرائض سرنجام دیتے رہیں گے ۔ محمدجاویدغنی اس وقت …

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پاکستان کسٹمزسروس کے گریڈ 22 کے آفیسرمحمدجاوید غنی کو چئیرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) کے عہدے کااضافی چار ج تفویض کیاہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے اس حوالہ سے ہفتہ کوجاری نوٹیفیکشن کے مطابق وہ تین ماہ یا اس عہدے پرمستقل امیدوارکی تعیناتی تک چئیرمین ایف بی آر کے فرائض سرنجام دیتے رہیں گے ۔ محمدجاویدغنی اس وقت ممبر ایف بی آر کے عہدے پرتعینات ہیں۔