اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور چئیر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایم ایٹ پر کام ترجیحی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ہوشاب تا آواران 146کلومیٹر شاہراہ کی 26 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کی منظوری سی ڈی ڈبلیو پی سے ہوچکی ہے۔ …
ایم ایٹ پر کام ترجیحی بنیاد پر کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور چئیر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایم ایٹ پر کام ترجیحی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ہوشاب تا آواران 146کلومیٹر شاہراہ کی 26 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کی منظوری سی ڈی ڈبلیو پی سے ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سڑک کی تعمیر سے کیچ/آواران کے دور دراز اضلاع میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، جنوبی بلوچستان کی زندگی بدل دے گا ۔








