امریکہ کو پہلے ہی سینیٹائزر اور پرسنل پروٹیکٹیو ساز وسامان برآمد کر رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد ۔ 05جون (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو پہلے ہی سینیٹائزر اور پرسنل پروٹیکٹیو ساز وسامان برآمد کر رہے ہیں۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم امریکہ کہ دوستی کے قدم کو سراہتے ہیں۔آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی ذاتی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ …

اسلام آباد ۔ 05جون (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو پہلے ہی سینیٹائزر اور پرسنل پروٹیکٹیو ساز وسامان برآمد کر رہے ہیں۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم امریکہ کہ دوستی کے قدم کو سراہتے ہیں۔آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی ذاتی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ ہمارا اہم کلائنٹ ہو گا۔