اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاو¿ن کے مثبت اثرات، کورونا کیسز میں 90 فیصد کمی آ گئی ہے، کنول شوذب

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات کنول شوذب نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاو¿ن کے مثبت اثرات، کورونا کیسز میں 90 فیصد کمی آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے 3 علاقوں میں لاک ڈاو¿ن آج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، …

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات کنول شوذب نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاو¿ن کے مثبت اثرات، کورونا کیسز میں 90 فیصد کمی آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے 3 علاقوں میں لاک ڈاو¿ن آج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، سیکٹر جی 6 ون، جی 6 ٹواور جی 7 ٹو کو آج ڈی سیل کر دیا جائے گا۔