بلاول زرداری واقعی ابھی بچے ہیں،ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے آصف زرداری ،مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول ویسے واقعی بے بی ہے ابھی۔ زرداری صاحب ، بلاول اور مولانا فضل کی ملاقات کی جو تصویر بلاول نے خود ٹویٹ کی اور میڈیا کو جاری کی وہی میں نے اور …

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے آصف زرداری ،مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول ویسے واقعی بے بی ہے ابھی۔ زرداری صاحب ، بلاول اور مولانا فضل کی ملاقات کی جو تصویر بلاول نے خود ٹویٹ کی اور میڈیا کو جاری کی وہی میں نے اور علی زیدی پی ٹی آئی نے ٹویٹ کی۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بلاول کے وکیل علی حیدر نے ٹویٹر سے شکایت کی کہ یہ تصویر ٹویٹر سے اتار دی جائے۔واقعی بچہ ہے ابھی بلاول۔