آزادی ہر کشمیری کے خون میں شامل ہے،کشمیریوں کا قتل و گرفتاریاں اس تحریک کو روک نہیں سکتیں، شہریار خان آفریدی کا یوم شہدائے کشمیر پر ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ آزادی ہر کشمیری کے خون میں شامل ہے،کشمیریوں کا قتل و گرفتاریاں اس تحریک کو روک نہیں سکتی ہیں، 1846 جب استعماری حکمرانوں نے کشمیر کو ڈوگروں کو فروخت کیا، 1931 میں 22 کشمیریوں کی شہادت نے آزادی کی جدوجہد میں مزید متحرک کا اضافہ کیا۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب …

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ آزادی ہر کشمیری کے خون میں شامل ہے،کشمیریوں کا قتل و گرفتاریاں اس تحریک کو روک نہیں سکتی ہیں، 1846 جب استعماری حکمرانوں نے کشمیر کو ڈوگروں کو فروخت کیا، 1931 میں 22 کشمیریوں کی شہادت نے آزادی کی جدوجہد میں مزید متحرک کا اضافہ کیا۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ آزادی ہر کشمیری کے خون میں ہے۔ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریاں اس تحریک کو روک نہیں سکتی ہیں۔

مزید خبریں