اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوویڈ19 کے پھیلاو¿ کو کنٹرول کرنے اور صوبہ میں صحت کی نگہداشت کی صلاحیت کو بہتر بنانے کےلئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات میں پنجاب حکومت …
وزیراعلیٰ پنجاب نے کوویڈ19 کے پھیلاو¿ کو کنٹرول کرنے اور صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کےلئے بہترین اقدامات کئے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوویڈ19 کے پھیلاو¿ کو کنٹرول کرنے اور صوبہ میں صحت کی نگہداشت کی صلاحیت کو بہتر بنانے کےلئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات میں پنجاب حکومت کی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زوردیا کہ سمارٹ لاک ڈاو¿ن کے اچھے نتائج نکلے ہیں اور عیدالاضحی پر ایس او پیز پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔








