ایران میں کووڈ۔19کے مزید 2349 کےسز سامنے آگئے

تہران ۔ 13 جولائی (اے پی پی) ایران میں کووڈ۔19کے مزید 2،349 کےسز رپورٹ ہوئے ہےں جہاں کورونا وائرس کے مرےضوں کی مجموعی تعداد 259,652 ہوگئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت اور طبی تعلیم کی ترجمان سیما سادات لاری نے کہا کہ 1,581 نئے مرےضوں کا ہسپتالوں میں داخلہ ہوا ہے جبکہ باقی مرےض اپنے گھروں مےں زےر علاج ہیں ۔ انہوں نے کہا کہایران میں کورونا وبائی …

تہران ۔ 13 جولائی (اے پی پی) ایران میں کووڈ۔19کے مزید 2،349 کےسز رپورٹ ہوئے ہےں جہاں کورونا وائرس کے مرےضوں کی مجموعی تعداد 259,652 ہوگئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت اور طبی تعلیم کی ترجمان سیما سادات لاری نے کہا کہ 1,581 نئے مرےضوں کا ہسپتالوں میں داخلہ ہوا ہے جبکہ باقی مرےض اپنے گھروں مےں زےر علاج ہیں ۔ انہوں نے کہا کہایران میں کورونا وبائی مرض سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 203 افراد کی اموات ہوئی مہلک وائرس سے اب تک 13,032افراد کا انتقال ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ 222,,539 افراد صحت ےاب ہوئے جنہیں ہسپتالوں سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔