اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم نے پانچ ہزار ارب گزشتہ حکومت کا لیا قرضہ واپس کیا، پاکستان کی سٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری تیز ترین مارکیٹ بنی، آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔منگل کو قومی اسمبلی میں خرم دستگیر کے اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے مراد سعیدنے کہا کہ گرین پاسپورٹ کی رینکنگ میں …
ہم نے پانچ ہزار ارب گزشتہ حکومت کا لیا قرضہ واپس کیا، پاکستان کی سٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری تیز ترین مارکیٹ بنی، آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا قومی اسمبلی میں خرم دستگیر کے اٹھائے گئے نکات کا جواب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم نے پانچ ہزار ارب گزشتہ حکومت کا لیا قرضہ واپس کیا، پاکستان کی سٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری تیز ترین مارکیٹ بنی، آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔منگل کو قومی اسمبلی میں خرم دستگیر کے اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے مراد سعیدنے کہا کہ گرین پاسپورٹ کی رینکنگ میں چھ درجے بہتری آئی، ان کے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ پی آئی اے خریدنے والے کو سٹیل ملز مفت دی جائے گی۔








