امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 15 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کی جانب سے پیداوار میں جون کے معاہدے سے زیادہ کمی پر رضامندی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب نرخ 35 سینٹ بڑھ کر 43.07 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 34 سینٹ اضافے کے ساتھ 40.44 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں