وزیر اعظم عمران خان کو دیامر بھاشا ڈیم پر پیشرفت سے متعلق بریفنگ، ڈیم سائٹ کا معائنہ

چلاس۔ 15 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان کو دیامر بھاشا ڈیم پر پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں، انہوں نے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران دیامیر بھاشا ڈیم سائٹ کا معائنہ کیا اور انہیںمتعلقہ حکام کی جانب سے مذکورہ منصوبہ پر پیشرفت سے متعلق بریفنگ …

چلاس۔ 15 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان کو دیامر بھاشا ڈیم پر پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں، انہوں نے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران دیامیر بھاشا ڈیم سائٹ کا معائنہ کیا اور انہیںمتعلقہ حکام کی جانب سے مذکورہ منصوبہ پر پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

مزید خبریں