اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ ہمارے ہاں مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے، ہمارے کارکنان صحت دلجمعی کے ساتھ بے مثال خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ ہمارے ہاں مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے جبکہ ہمارے کارکنان صحت …
الحمدللّٰہ ہمارے ہاں مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے، ہمارے کارکنان صحت دلجمعی کے ساتھ بے مثال خدمات انجام دے رہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ ہمارے ہاں مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے، ہمارے کارکنان صحت دلجمعی کے ساتھ بے مثال خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ ہمارے ہاں مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے جبکہ ہمارے کارکنان صحت دلجمعی کے ساتھ بے مثال خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے وزارت صحت کی جانب سے ایک تخلیقی ویڈیو کا اجراء کرنے پر خوشی ہوئی ہے۔ اس ویڈیومیں ہمارے صف اوّل کے دلیر کارکنان صحت کا پاکستانیوں کے لئے ایک اہم پیغام ہے۔








