پانی اور بجلی سمیت ہر شعبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیرآبی ضروریات کے تحفظ کی ضامن ہو گی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کے آغاز پر ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پانی اور بجلی سمیت ہر شعبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیرآبی ضروریات کے تحفظ کی ضامن ہو گی۔ بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پانی، بجلی سمیت …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پانی اور بجلی سمیت ہر شعبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیرآبی ضروریات کے تحفظ کی ضامن ہو گی۔ بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پانی، بجلی سمیت ہر شعبے کی ترقی، عوام کی خوشحالی عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔ دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیرآبی ضروریات کے تحفظ کی ضامن ہو گی، یہ اقدام معاشی سرگرمیوں کی روانی میں سنگ میل ثابت ہو گا، نوکریوں کے مواقع میسر آئیں گے، لاکھوں ایکڑ اراضی سیراب ہوگی۔

مزید خبریں