اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ 20 جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ہو رہی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 32 ہزار سے زیادہ پولیو ورکرز 8 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گے، کورونا وباء سے ویکسین سے تدارک کرنے والی بیماریوں کا خدشہ زیادہ …
انسداد پولیو مہم 20 جولائی سے دوبارہ شروع ہو رہی ہے، معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ 20 جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ہو رہی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 32 ہزار سے زیادہ پولیو ورکرز 8 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گے، کورونا وباء سے ویکسین سے تدارک کرنے والی بیماریوں کا خدشہ زیادہ ہو گیا تھا، والدین سے تعاون کی درخواست ہے۔








