گورنر پنجاب کا مصطفیٰ کمال پاشا کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور۔15جولائی(اے پی پی )گورنر پنجاب چوہدری سرور نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وی سی مصطفیٰ کمال پاشا کے کورونا سے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔مصطفی کمال پاشا کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتے رہے ہیں۔کورونا کے مریضوں کو بچاتے ہوئے مصطفیٰ کمال پاشا خود بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔تعلیم کے شعبہ میں بھی مصطفیٰ کمال پاشا کی خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں …

لاہور۔15جولائی(اے پی پی )گورنر پنجاب چوہدری سرور نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وی سی مصطفیٰ کمال پاشا کے کورونا سے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔مصطفی کمال پاشا کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتے رہے ہیں۔کورونا کے مریضوں کو بچاتے ہوئے مصطفیٰ کمال پاشا خود بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔تعلیم کے شعبہ میں بھی مصطفیٰ کمال پاشا کی خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گی۔

مزید خبریں