اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور سالانہ اینکریمنٹ ختم کرنے کے حوالے سے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ آپکی بد دیانتی ہے۔ پہلے اپنے لفافوں سے جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔ پھر انہی خبروں پر جھوٹے تبصرے اور پھر آخر پر …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا شہباز شریف کے ٹویٹ پر ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور سالانہ اینکریمنٹ ختم کرنے کے حوالے سے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ آپکی بد دیانتی ہے۔ پہلے اپنے لفافوں سے جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔ پھر انہی خبروں پر جھوٹے تبصرے اور پھر آخر پر آپکی جھوٹی ہمدردیاں۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آپ لوگ ایک مافیہ ہیں اور خان کو آپ سمیت کئی مافیاز کا سامنہ ہے۔ انشاللہ اللّٰہ سرخرو کرے گا۔








