دو ہزار چودہ میں مسلم لیگ (ن) نے بھاشا ڈیم کو 2037ءتک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد ۔ 16جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 2014ءمیں مسلم لیگ (ن) نے فیصلہ کیا تھاکہ بھاشا ڈیم کو 2037ءتک ملتوی کر دیا جائے۔ رات گئے اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی تاخیر کا کریڈٹ تو مسلم لیگ کا بنتا ہے اس کی تعمیر کا نہیں۔ ان کا ٹویٹ میں …

اسلام آباد ۔ 16جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 2014ءمیں مسلم لیگ (ن) نے فیصلہ کیا تھاکہ بھاشا ڈیم کو 2037ءتک ملتوی کر دیا جائے۔ رات گئے اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی تاخیر کا کریڈٹ تو مسلم لیگ کا بنتا ہے اس کی تعمیر کا نہیں۔ ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ 9 جولائی 2014ءکو میڈیا میں شائع ہونے والی خبریں اس کا ثبوت ہیں۔

مزید خبریں