وفاقی ترقیاتی ادارہ کی جانب سے بلیو ایریا کمرشل پلاٹوں کی نیلا می کا عمل جاری

اسلام آباد ۔ 16جولائی (اے پی پی)وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی جانب سے بلیو ایریا کمرشل پلاٹوں کی نیلا می کا عمل جاری ہے ۔ جمعرات کو سی ڈی اے ترجمان کے مطابق دوسرے دن نیلا می کے عمل کا آ غاز ہو گیا۔سرمایہ کاروں نے بھر پور تعداد میں شرکت کی ہے۔گزشتہ روز نیلا می کے عمل سے سی ڈی اے نے چار پلا ٹوں کی نیلا …

اسلام آباد ۔ 16جولائی (اے پی پی)وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی جانب سے بلیو ایریا کمرشل پلاٹوں کی نیلا می کا عمل جاری ہے ۔ جمعرات کو سی ڈی اے ترجمان کے مطابق دوسرے دن نیلا می کے عمل کا آ غاز ہو گیا۔سرمایہ کاروں نے بھر پور تعداد میں شرکت کی ہے۔گزشتہ روز نیلا می کے عمل سے سی ڈی اے نے چار پلا ٹوں کی نیلا می سے 7.25بلین روپے کی بولیاں قبول کیں۔ نیلامی کا عمل شام تک جاری رہے گا۔نیلا می کا عمل 17جولائی جمعہ کو بھی جاری رہے گا۔

مزید خبریں