اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک ایڈ (PakAid) تنظیم کے نمائندے نجم الہدیٰ خان بھی شریک تھے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق گورنر پنجاب اور نمائندہ پاک ایڈ نے وزیراعظم کو پاک ایڈ کی جانب سے 36 ملین روپے کا چیک وزیراعظم اور چیف جسٹس فنڈ برائے دیامیر بھاشا اور …
وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک ایڈ (PakAid) تنظیم کے نمائندے نجم الہدیٰ خان بھی شریک تھے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق گورنر پنجاب اور نمائندہ پاک ایڈ نے وزیراعظم کو پاک ایڈ کی جانب سے 36 ملین روپے کا چیک وزیراعظم اور چیف جسٹس فنڈ برائے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے پیش کیا۔








