حکومت کی جانب سے عید الاضحی پر عام تعطیلات کا اعلان ،31 جولائی سے 2 اگست تک عام تعطیلات ہوں گی

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) حکومت نے عید الاضحی پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی پر 31 جولائی سے 2 اگست تک جمعہ تا اتوار تین عام تعطیلات ہوں گی۔

مزید خبریں