معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری سے خلیج ٹائمز کے سی ای او اور ڈائریکٹر گالاداری برادرزگروپ آف کمپنیز سہیل گالاداری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری سے خلیج ٹائمز کے سی ای او و ڈائریکٹر گالاداری برادرزگروپ آف کمپنیز سہیل گالاداری نے ملاقات کی ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے مہمان نواز ی پر سہیل گلاداری کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر معروف جریدے خلیج ٹائمز کے مالک …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری سے خلیج ٹائمز کے سی ای او و ڈائریکٹر گالاداری برادرزگروپ آف کمپنیز سہیل گالاداری نے ملاقات کی ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے مہمان نواز ی پر سہیل گلاداری کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر معروف جریدے خلیج ٹائمز کے مالک سہیل گلاداری نے معاون خصوصی کو خلیج ٹائمز کا پہلا ایڈیشن بطور تحفہ پیش کیا ۔

مزید خبریں