اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2020-21 کے بجٹ کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مواصلات ڈویژن کے ماتحت ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ڑوب سےک چلاک تک سی پیک روڈ نئے منصوبے کی تعمیر کے لیے 1000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔پی ایس ڈی پی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق نیشنل …
رواں مالی سال کے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرامکے تحت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ژوب سے کچلاک تک سی پیک روڈ نئے منصوبے کی تعمیر کے لیے 1000 ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2020-21 کے بجٹ کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مواصلات ڈویژن کے ماتحت ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ڑوب سےک چلاک تک سی پیک روڈ نئے منصوبے کی تعمیر کے لیے 1000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔پی ایس ڈی پی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے نئے منصوبے ژوب سے کچلاک تک سی پیک روڈ منصوبے کی تعمیر کے لیے 1000 ملین روپے مختص کیے گے ہیں جبکہ منصوبہ کی مجموعی طور پر لاگت کا تخمینہ 63081 ملین روپے لگا گیا ہے۔








