اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مانسہرہ۔تھاکوٹ موٹروے کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور وزارت مواصلات نے موٹر وے تعمیر کی۔مانسہرہ۔تھاکوٹ موٹر وے جلد ٹریفک کیلئے کھول دی جائیگی۔
مانسہرہ۔تھاکوٹ موٹروے کا کام مکمل ہو چکا ہے، عاصم سلیم باجوہ

مزید خبریں