تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا پاکستان ہاوسنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا پاکستان ہاو سنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اس سے عوام کے اپنے گھر کا خواب پورا ہوسکے جبکہ تعمیراتی شعبے کو مختلف مراعات سے سہولتیں دی گئی …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا پاکستان ہاو سنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اس سے عوام کے اپنے گھر کا خواب پورا ہوسکے جبکہ تعمیراتی شعبے کو مختلف مراعات سے سہولتیں دی گئی ہیں تاکہ معیشت کا پہیہ تیز گھومے اور روزگار پیدا ہو۔

مزید خبریں