وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کا وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزید خبریں