اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈ ئیر (ر) سید اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن احمدکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے پیر حسن احمد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہارِ افسوس کیا ہے۔صدر مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈ ئیر (ر) سید اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن احمدکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈ ئیر (ر) سید اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن احمدکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے پیر حسن احمد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہارِ افسوس کیا ہے۔صدر مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔








