کورونا وبا کے دوران یو ای اے میں قید 12سو پاکستانیوں کی رہائی کے لیے خصوصی کوششیں کی گئیں، سید ذوالقفار بخاری

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران متحدہ عرب امارات میں قید 12سو پاکستانیوں کی رہائی کے لیے خصوصی کوششیں کی گئیں ۔ اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ اس وقت ابوظہبی جیل میں 121پاکستانی قیدی رہ گئے ہیں ۔ زلفی بخاری نے کوروناوباء کے دوران تعاون …

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران متحدہ عرب امارات میں قید 12سو پاکستانیوں کی رہائی کے لیے خصوصی کوششیں کی گئیں ۔ اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ اس وقت ابوظہبی جیل میں 121پاکستانی قیدی رہ گئے ہیں ۔ زلفی بخاری نے کوروناوباء کے دوران تعاون پر متحدہ عرب امارات حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا ہے ۔

مزید خبریں