اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ قیامت کی نشانی ہے کہ فرزندِ زرداری بھی کرپشن پر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنے والد کے کرپشن میں شریک ہیں۔ شریک چیئرمین کے خلاف 3 …
بلاول بھٹو آنکھیں کھولیں اور کرپشن کا حساب دیں، شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ قیامت کی نشانی ہے کہ فرزندِ زرداری بھی کرپشن پر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنے والد کے کرپشن میں شریک ہیں۔ شریک چیئرمین کے خلاف 3 کیسسز بھی ہیں اور ان کے والد صاحب کا تو کیا کہنا ، اس کے نام کے آگے تو کرپشن بھی شرما جاتی ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ بلاول میاں منہ نہیں آنکھیں کھولیں اور کرپشن کا حساب دیں۔








