راولپنڈی ۔ 26 جولائی (اے پی پی)پاک فوج نے پانڈو سیکٹرمیں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخارکے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج نے پانڈو سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستانی حدود میں 200 میٹر تک گھس آیا تھا۔رواں سال گرایا جانے والا یہ 10واں بھارتی جاسوس ڈرون ہے۔
پاک فوج نے پانڈو سیکٹرمیں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا’ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخارکا ٹویٹ

مزید خبریں