اعجاز احمد چوہدری کا وفاقی وزیر داخلہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور۔26 جولائی (اے پی پی )پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز اخمد چوہدری کا وفاقی وزیر داخلہ بر یگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاہے اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں