جن کے بقول جمہوریت بہترین انتقام ہے وہ تیسری بار اقتدار میں لانے والی عوام سے انتقام لے ر ہے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب کراچی ڈوبا ہوا تھا تواس وقت سالگرہ منا ئی جا رہی تھی۔ اتوار کی رات اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جن کے بقول جمہوریت بہترین انتقام ہے وہ تیسری بار اقتدار میں آنے لانے والی عوام سے انتقام لے ر ہے ہیں۔

مزید خبریں