لاہور۔27 جولائی (اے پی پی ) چیئر پرسن سٹینڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کیپٹن راجہ سرور شہید کے یوم شہادت پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان راجہ سرور شہید کو جرت و بہادرری پرزبردست خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔یہ ایوان قراردیتا ہے کہ دھرتی ماں کی حفاظت کے لئے …
راجہ سرور شہید کے یوم شہادت پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

مزید خبریں
لاہور۔27 جولائی (اے پی پی ) چیئر پرسن سٹینڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کیپٹن راجہ سرور شہید کے یوم شہادت پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان راجہ سرور شہید کو جرت و بہادرری پرزبردست خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔یہ ایوان قراردیتا ہے کہ دھرتی ماں کی حفاظت کے لئے اپنی جان کے نذرانے پیش کرنے والے ہمارافخر ہیں ،یہ جوان پوری قوم کا سرمایہ ہیں۔ یہ ایوان شہدا کی بے مثال قربانیوں پر فخر کرتا ہے۔








