اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر کامیابیاں، پاکستان کو اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا صدر منتخب کیا گیا ہے، یہ اعزاز آخری بار 2005 میں پاکستان کو ملا تھا۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے بھارت …
سفارتی سطح پر کامیابیاں، پاکستان کو اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا صدر منتخب کیا گیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر کامیابیاں، پاکستان کو اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا صدر منتخب کیا گیا ہے، یہ اعزاز آخری بار 2005 میں پاکستان کو ملا تھا۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے بھارت کو دہشت گردی کا مرکز قرار دے دیا جبکہ پاکستان کے موقف کی تائید کرکے بھارت کو بے نقاب کردیا۔








