لاہور۔27 جولائی (اے پی پی )وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز احمد شاہ کی رہائش گاہ آمد ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بریگیڈئر(ر) اعجاز احمد شاہ سے ان کے بھائی حسن احمد شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا اعجاز احمد شاہ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اظہار مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان کے …
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز احمد شاہ کی رہائش گاہ آمد،وزیراعلیٰ کا وفاقی وزیر سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
لاہور۔27 جولائی (اے پی پی )وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز احمد شاہ کی رہائش گاہ آمد ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بریگیڈئر(ر) اعجاز احمد شاہ سے ان کے بھائی حسن احمد شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا اعجاز احمد شاہ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اظہار مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعااور کہا کہ اپنے پیارے کے بچھڑ جانے کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔آپ کے بھائی کے انتقال پر دلی دکھ ہوا،اللہ تعالیٰ آپ اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے-مشیروزیراعلی آصف محمود، اراکین پنجاب اسمبلی خرم اعجاز چٹھہ، عمرآفتاب اور پارٹی عہدیداران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔








