اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ آج ہر پاکستانی پر فرض ہے کہ وہ کشمیر کا مقدمہ اپنی اپنی حیثیت میں بھرپور انداز میں لڑے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان شاء اﷲ بہت جلد کشمیریوں کو اپنی منزل ملے گی، کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں …
کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ آج ہر پاکستانی پر فرض ہے کہ وہ کشمیر کا مقدمہ اپنی اپنی حیثیت میں بھرپور انداز میں لڑے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان شاء اﷲ بہت جلد کشمیریوں کو اپنی منزل ملے گی، کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو سلام جنہوں نے کشمیر کا مقدمہ پوری دنیا کہ سامنے بھرپور طریقے سے رکھا ہے۔








