وزیراعظم عمران خان نے مظفرآباد میں کشمیریوں کی یاد میں جموں وکشمیر مونو منٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مظفرآباد5 اگست (اے پی پی )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیریوں کی یاد میں جموں وکشمیر مونو منٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پرصدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، صدر پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور، وفاقی وزیر …

مظفرآباد5 اگست (اے پی پی )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیریوں کی یاد میں جموں وکشمیر مونو منٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پرصدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، صدر پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریارآفریدی ، معاون خصوصی معید یوسف بھی موجود تھے۔ قبل ازیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر آصف حسین نے بریفنگ دی۔