اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) پاک افغان سرحد پر دیر کے علاقے بن شاہی میں سرحد پار سے مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے بھاری ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک ایف سی جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
پاک افغان سرحد پر دیر کے علاقے بن شاہی میں سرحد پار سے مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ، ایف سی جوان شہید، 2 زخمی ہو گئے

مزید خبریں