اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انشاءاللہ آج( جمعہ کو) لاہور کے قریب راوی کنارے ایک نئے شہر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے آپ عنقریب احسن اقبال کا ٹویٹ دیکھیں گے کہ یہ منصوبہ مسلم لیگ (ن) کہ زمانے …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انشاءاللہ آج( جمعہ کو) لاہور کے قریب راوی کنارے ایک نئے شہر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے آپ عنقریب احسن اقبال کا ٹویٹ دیکھیں گے کہ یہ منصوبہ مسلم لیگ (ن) کہ زمانے میں ہی سوچ لیا گیا تھا۔








