اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے اسلام آباد کے پانچ سپتالوںکو 9 ملین ٹن حفاظتی آلات فراہم کردیئے گئے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان چیپٹر کی جانب سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹرپرجاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔حفاظتی سامان اورآلات پرمشتمل یہ کھیپ کوویڈ19 سے نمٹنے کیلئے ابتدائی 5 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا حصہ ہے۔ ایشیائی ترقیاتی …
ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے اسلام آباد کے 5 سپتالوںکو 9 ملین ٹن حفاظتی آلات فراہم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے اسلام آباد کے پانچ سپتالوںکو 9 ملین ٹن حفاظتی آلات فراہم کردیئے گئے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان چیپٹر کی جانب سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹرپرجاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔حفاظتی سامان اورآلات پرمشتمل یہ کھیپ کوویڈ19 سے نمٹنے کیلئے ابتدائی 5 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا حصہ ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں سال 30 مارچ کو پاکستان کو 20 لاکھ ڈالر کی گرانٹ بھی فراہم کی تھی۔








