اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے 24 ٹی وی چینل پر چلنے والی من گھڑت خبر کے ردعمل میں کہا ہے کہ اب ایسی جھوٹی بے بنیاد خبر پر کیا کریں، ہمارا ووٹر چاہتا ہے سخت ایکشن لیں شکایت کریں تو آزادی صحافت خطرے میں آ جاتی ہے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر …
ہم تنقید کے خلاف نہیں ہیں، جھوٹی خبروں اور تہمتوں کے خلاف ہیں۔ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے 24 ٹی وی چینل پر چلنے والی من گھڑت خبر کے ردعمل میں کہا ہے کہ اب ایسی جھوٹی بے بنیاد خبر پر کیا کریں، ہمارا ووٹر چاہتا ہے سخت ایکشن لیں شکایت کریں تو آزادی صحافت خطرے میں آ جاتی ہے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سمجھ سے باہر ہے ایک ٹی وی چینل خبر کی آڑ میں اس طرح کے جھوٹے حملے کیسے کر سکتا ہے، ہم تنقید کے خلاف نہیں ہیں، جھوٹی خبروں اور تہمتوں کے خلاف ہیں۔








