صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی معروف رپورٹر چاند نواب کے گھر آمد، والدہ کی وفات پر تعزیت کی

142

کراچی۔ 16 اگست (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی معروف رپورٹر چاند نواب کے گھر آمد، والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ ایوان صدر کے میڈیا آفس کے مطابق صدر مملکت نے اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔